Sunday, January 6, 2008

جہانِ دیدہ ۔ مدائن، عراق میں

جہانِ دیدہ ۔ مدائن، عراق میں

حضرت سلمان فارسی رضہ: نصرانی عالم نے سچے نبی كی كیا علامات بتائیں؟ اور وہ كس طرح ظاہر ہوئیں؟ حضور صلّی ﷲ علیہ وسلّم نے آپ رضہ كی غریب الوطنی اور مشقتیں جھیلنے كا كیا صلہ عطا فرمایا؟ آپ كو غلامی سے آزاد كرنے كے سبب حضور صلّی ﷲ علیہ وسلّم كے ہاتھ كن معجزوں كا ظہور ہوا؟ آپ رضہ كی قبر پر آج بھی كون سی حدیث كندہ ہے؟

حضرت حزیفہ بن یمان رضہ: غزوہ بدر میں آپ رضہ كے ساتھ كیا واقعہ پیش آیا اور حضور صلّی ﷲ علیہ وسلّم نے امانت اور وفا كی كیسی تابناك مثال قائم كی؟ آپ رضہ كو صاحب الّسّر یعنی حضور صلّی ﷲ علیہ وسلّم كا رازدار كیوں كہا جاتا تھا؟ حضرت حزیفہ بن یمان رضہ اور حضرت عبد ﷲ رضہ كی قبرِ مبارك كے ساتھ 1929ء میں كیسا حیرت انگیز و ایمان افروز واقعہ رونما ہوا؟

كسر'ى كا محل: دنیا كی عظیم ترین طاقت كا محل جس كا غرور عرب كے صحرا نشینوں نے، انتہائی بے سروسامانی كی حالت میں ہوتے ہوئے، خاك میں مِلا دیا. آپ صلّی ﷲ علیہ وسلّم كی رہ نمائی میں مسلمانوں نے كس طرح اور كن حالات میں جہاد كیا؟ محل كے باقیات اب كس حال میں ہیں؟ سات منزلہ سہ العبادی(تِھری ڈائیمینشِنَل) پنورامہ، جنگِ قادسیہ كے تمام اہم واقعات كی منظر كشی

 

پڑھیے جہانِ دیدہ ۔ بیس ملكوں كا سفرنامہ